inzemam

انضمام الحق کا استعفا منظور ،انٹریو پر پابندی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کا استعفا منظور ،انٹرویودینے پر پابندی لگا دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے انضمام الحق کا استعفا منظور کر لیا ہے ،پی سی بی نے کہا ہے کہ انضمام 6ماہ تک انٹرویو نہیں دے سکتے ،قانون توڑ کر ضابطہ اخلاق کی دھجیاں اڑا رہے ہیں ،تحقیقات مکمل کر کے طلب کیا جائے گا ۔

یہ بھی پڑھیں : شاعر مشرق کا آج 146واں یوم پیدائش ،ملک بھر میں تقریبات کا اہتمام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں