smog

سموگ سے بچاﺅ، 8اضلاع میں سمارٹ لاک ڈاﺅن

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سموگ سے بچاﺅ کیلئے لاہور سمیت پنجاب کے آٹھ اضلاع میں سمارٹ لاک ڈاﺅن لگا دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ،ننکانہ ،شیخوپورہ، قصور ،گوجرانوالہ اورحافظ آباد میں سموگ کی وجہ سے اتوار تک تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے ،سموگ والے اضلاع میں دفعہ 144نافذ کر دی گئی ،شہریوں سے گھروں میں رہنے کی اپیل کی جا رہی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : شاعر مشرق کا آج 146واں یوم پیدائش ،ملک بھر میں تقریبات کا اہتمام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں