اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دفترخارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے یوکرین کو اسلحہ فراہم کیا نہ ہی ایسا کوئی ارادہ ہے۔
ترجمان وزارت خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے میڈیا کے سوالات کے جواب میں کہا کہ پاکستان نے یوکرین کے تنازع کے مذاکراتی حل کی ضرورت پر زور دیا ہے،پالیسی کے مطابق پاکستان تنازعات کے شکار خطے کو ہتھیار فراہم نہیں کرتا ۔
یہ بھی پڑھیں : سیشن کورٹ سے خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور