lahore bar strike

9مئی کیسز میں نامزدگی ،گرفتاریاں ،لاہور بار کا 10نومبر کو ہڑتال کا اعلان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) 9مئی کے کیسز میں نامزد کرنے اور گرفتاریوں کیخلاف لاہور بار کا ہڑتال کا اعلان ۔
نجی ٹی وی کے مطابق صدر لاہور بار ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ وکلا 10نومبر کو عدالتوں میں پیش نہیں ہو نگے ،اسلام پورہ اور انار کلی میں وکلا کیخلاف انتقامی کارروائیاں جاری ہیں ،پولیس گردی کی بھرپورمذمت کرتے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : تحریک انصاف کو کارنر میٹنگ کی اجازت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں