کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ جاری ،مزید 21پیسے مہنگا ہو گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر قیمت میں اضافہ کے بعد 286.60پر ٹریڈ کر رہا ہے ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 287.50روپے چل رہی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : پاکستان کی سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی،تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی