پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ کے بعد خیبر پختونخواہ میں بھی کانگو وائرس کے خطرات پر ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ لائیو سٹاک کے پی نے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات جاری کر دیں ،محکمہ نے احتیاطی تدابیر سے متعلق تمام ڈائریکٹرز کو مراسلہ جاری کر دیا ۔
یہ بھی پڑھیں : آج سے3دن تک ملک بھر میں بارشیں