rain

آج سے3دن تک ملک بھر میں بارشیں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں آج سے بارشوں کے تین روزہ سلسلہ کی پیشگوئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب ،کے پی اور آزاد کشمیر میں آج سے دس نومبر تک بادل برسیں گے ،بارش کے باعث درجہ حرارت میں دو سے تین ڈگری کی کمی کا امکان ہے ،شمالی علاقوں میں جانے والے سیاحوں کو بارش کے دوران محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : دھواں چھوڑنے والی درجنوں گاڑیاں پکڑی گئیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں