big decision

افغانوں کو سہولت دینے کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران حکومت نے رجسٹرڈ افغان مہاجروں کے بارے میں بڑا فیصلہ کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے مہاجرین کے رجسٹریشن کارڈ کی مدت میں 6ماہ کی توسیع دینے کا فیصلہ کر لیا ہے ،نگران وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری پر منظوری دیدی ،پی اوآر میں تودیع کا اطلاق رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی فیملی پر ہو گا ،وزارت خارجہ و داخلہ نے پی او آر کی مدت بڑھانے کی سفارش کی تھی ۔

یہ بھی پڑھیں : سہراب گوٹھ میں آپریشن1،ہزار سے زائد تارکین وطن گرفتار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں