suhrab goth

سہراب گوٹھ میں آپریشن1،ہزار سے زائد تارکین وطن گرفتار

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد میں غیر قانونی مقیم افراد کیخلاف آپریشن ،ہزار سے زائد گرفتار ۔
نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں گھر گھر سرچ آپریشن ،ایک ہزار سے زائد افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا گیا ،بائیو میٹرک کیلئے چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔6روز میں 450غیر قانونی مقیم افغانوں کو چمن بارڈر بھیجا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : 24گھنٹے میں 5ہزار افغانوں کی واپسی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں