kakar

نگران وزیراعظم 2روزہ دورے پر ازبکستان روانہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ دو روزہ دورے پر ازبکستان روانہ ہو گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نگران وزیراعظم ازبکستان کے دو روزہ دورے کے دوران تاشقند میں ای سی او کے اجلاس میں شرکت کریں گے ،اہم ملاقاتیں بھی متوقع ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : سہراب گوٹھ میں آپریشن1،ہزار سے زائد تارکین وطن گرفتار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں