semi finalist

سیمی فائنل کون کھیلے گا ؟پاکستان ،نیوزی لینڈ اور افغانستان میں رسہ کشی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان افغانستان اور نیوزی لینڈ میں سیمی فائنل تک پہنچنے کیلئے رسہ کشی جاری ہے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بھارت اس وقت 16پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ،جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں ،پاکستان افغانستان اور نیوزی لینڈ 8-8پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہیں ۔نیوزی لینڈ اور سری لنکا میں کل اہم میچ ہے جس میں کیویز کی جیت کی صورت میں پاکستان کو انگلینڈ کو اچھے رن ریٹ سے ہرانا ہو گا ۔

یہ بھی پڑھیں : آج سے3دن تک ملک بھر میں بارشیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں