اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیراعظم سے چیف الیکشن کمشنر کی ملاقات ،عام انتخابات کی تیاریوں پر بریفنگ دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سکندر سلطان نے انوارالحق کاکڑ کو الیکشن کی تیاریوں پر بریفنگ دی اور انہیں انتخابی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے دورے کی بھی دعوت دی ۔
یہ بھی پڑھیں : ”سائفر کیس کا اوپن ٹرائل کیا جائے “عمران خان کے وکیل کی عدالت سے استدعا