open trial

”سائفر کیس کا اوپن ٹرائل کیا جائے “عمران خان کے وکیل کی عدالت سے استدعا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان نے سائفر کیس کے اوپن ٹرائل کی درخواست دائر کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے عدالت میں سائفر کیس کی اوپن ٹرائل کی استدعا کر دی ہے ،انہوں نے کہا ہے کہ محض سیکیورٹی کو وجہ بنا کر جیل ٹرائل نہیں کیا جا سکتا ،سائفر کیس کا اوپن ٹرائل کیا جائے ۔

یہ بھی پڑھیں : نواز شریف تا حیات نا اہل ہے ،اعتزاز احسن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں