imran khan

عمران خان سے اہلخانہ کی ملاقات

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصا ف سے جیل میں انکے اہلخانہ کی ایک گھنٹہ ملاقات ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اڈیالہ جیل میں عمران خان سے انکی اہلیہ بشریٰ بی بی اور بہنوں علیمہ ،نورین اور عظمیٰ خان نے ملاقات کی ،ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی جو ایک گھنٹہ تک جاری رہی ،ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور کیسز کے حوالے سے بات چیت ہوئی ۔

یہ بھی پڑھیں : ”عمران کو ہٹانے کا مقصد اقتدار نہیں تھا “

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں