insolin

شوگر کے مرض میں خطرناک حد تک اضافہ ،میڈیکل سٹورز میں انسولین کی قلت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں میڈیکل سٹورز میں شوگر کی دوا انسولین کی قلت ہو گئی ،مریض پریشان ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کے میڈیکل سٹورز میں انسولین کی عدم دستیابی کے باعث شوگر کے مریض پریشان ہیں ،میڈیکل سٹو ر مالکان سے اس بابت سوال کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ شوگر کا مرض اتنی تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے کہ انسولین کی قلت پیدا ہو گئی ہے ،انسولین بنانے والی کمپنیوں کیلئے دوا کی مطلوبہ مقدار میں فراہمی مشکل ہو رہی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : بجلی بلوں میں ظالمانہ اضافہ نامنظور،میر پور میں پہیہ جام ہڑتال ،کاروبار بند

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں