میر پور (مانیٹرنگ ڈیسک) بجلی کے بلوں میں ظالمانہ اضافے کیخلاف پہیہ جام ہڑتال ،کاروباری مراکز اور تعلیمی ادارے بند ۔
نجی ٹی وی کے مطابق میر پور آزاد کشمیر میں بجلی بلوں میں اضافہ کیخلاف پہیہ جام ہڑتال کی گئی ،سڑکوں پر ٹریفک بند رہی ،تعلیمی ادارے اور تمام کاروباری مراکز بھی بند رہے ،سڑکوں پر سناٹا طاری رہا ۔
یہ بھی پڑھیں : اڈیالہ جیل کے سامنے بیگ سے بارودی مواد برآمد