غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کی غزہ پر رات بھر بمباری ،پناہ گزینوں کے کیمپوں کو بھی نہ بخشا ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے جنگی طیارے رات بھر غزہ پر بمباری کرتے رہے ،اقوام متحدہ کے مزید پانچ اہلکار مارے گئے ،فلسطینی شہدا کی تعداد دس ہزار سے زائد ہو گئی ۔حماس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے اسرائیل پر 16راکٹ داغ دیے ۔
یہ بھی پڑھیں : آئل کمپنی پر دہشتگرد حملہ ،2اہلکار جاں بحق