ڈی آئی خان (مانیٹرنگ ڈیسک) دہشتگردوں کا آئل اینڈ گیس کمپنی پر حملہ ،دو اہلکار مارے گئے ،3زخمی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوںنے آئل کمپنی پر حملہ کر کے دو اہلکاروں کو مار ڈالا ،تین کو شدید زخمی کر دیا ،زخمیوں کو ڈی ایچ کیو منتقل کر دیا گیا ،ایک کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے ،دہشتگردوں نے پولیس اہلکاروں کو اپنا نشانہ بنایا ،پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ،دہشتگردوں کی تلاش شروع کر دی گئی ۔
یہ بھی پڑھیں : افغان مہاجروں سے طالبان کا سوتیلاسلوک ،لوٹ مار اورخواتین کی بے حرمتی کا الزام