MQM delegation

متحدہ کا وفد نواز سے ملاقات کیلئے پہنچ گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم کا وفد نواز شریف سے ملنے کیلئے لاہور پہنچ گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سندھ کی سیاست میں بڑی ہلچل ،متحدہ کا وفد لیگی قائد سے ملنے لاہور پہنچ گیا ،شہباز شریف نے متحدہ کے وفد کا استقبال کیا ،ماڈل ٹاﺅن میں وفد کی لیگی قیادت سے ملاقات شروع ہو گئی ،سندھ میں انتخابی اتحاد اور سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر مشاورت ہو گی ۔

یہ بھی پڑھیں : ”اگلا وزیراعظم لاہور سے نہیں ہو گا “بلاول کا ن لیگ کو دو ٹوک پیغام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں