bilawal

”اگلا وزیراعظم لاہور سے نہیں ہو گا “بلاول کا ن لیگ کو دو ٹوک پیغام

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے ن لیگ کو دو ٹوک پیغام دیدیا ہے کہ اگلا وزیراعظم لاہو ر سے نہیں ہو گا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بلاول بھٹو نے کہا کہ نواز شریف اور آصف زرداری کا رابطہ پرانی خبر ہے ،پیپلز پارٹی کے سب جماعتوں سے رابطے ہیں ،کسی کیلئے اپنے دروازے بند نہیں کیے ،سندھ میں بلدیاتی الیکشن کے نتائج عام الیکشن کا ٹریلر ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : افغان مہاجروں سے طالبان کا سوتیلاسلوک ،لوٹ مار اورخواتین کی بے حرمتی کا الزام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں