connect

نواز شریف اور زرداری میں رابطہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف اور آصف زرداری میں رابطہ ،جلد ملاقات پر اتفاق ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین نے قائد ن لیگ کو وطن واپسی پر مبارکباد دی ،دونوں رہنماﺅں نے جلد ملاقات کرنے اور موجودہ صورتحال میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے پر اتفاق کیا ۔

یہ بھی پڑھیں : ”تحریک انصاف کو بھی دعوت دیں “نواز شریف کو قریبی ساتھیوں کی تجویز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں