لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)قائد مسلم لیگ کو قریبی ساتھیوں نے تحریک انصاف کو بھی دعوت دینے کی تجویز دیدی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نواز شریف نے سیاسی قائدین کے ساتھ مشاورت کرنے کا فیصلہ کر لیا ،آصف زرداری ،فضل الرحمان ،چوہدری شجاعت اور مقبول صدیقی سمیت سیاسی جماعتوں کے قائدین سے رابطے کیے جائینگے ،نواز شریف سیاسی رہنماﺅں کو ظہرانہ دینگے جس میں انتقام نہ لینے کے بیانیے سے آگاہ کرینگے ،لیگی قائد کو اہم لیگی رہنماﺅں نے پی ٹی آئی کو بھی دعوت دینے کا مشورہ دیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : نواز شریف نے ن لیگی رہنماوں کو الیکشن بارے اہم ہدایات جاری کر دیں