2 murder

پیشی پر جانے والی خاتون سمیت2قتل

اوکاڑہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پرانی دشمنی پر پیشی پر جانے والی خاتون سمیت دو افراد کو قتل کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اوکاڑہ فیصل آباد روڈ پر موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے خاتون سمیت دو افراد کو قتل کر دیا ،پولیس کا کہنا ہے کہ قتل پرانی دشمنی پر کیے گئے ،نعشوں کو قبضے میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : ”9لاکھ روپے میں پاکستانی شناختی کارڈ “افغانیوں کیلئے جعلی کارڈ بنانے والا گروہ گرفتار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں