ہنگو (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانیوں کومہنگے داموں پاکستانی شناختی کارڈ بنا کر دینے والا گروہ پکڑا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پکڑے جانے والے 14رکنی گروہ میں ویلیج سیکرٹری نادرا ہلکار سمیت 14افراد شامل ہیں ،ڈی پی او ہنگو کا کہنا ہے کہ یہ گینگ نو لاکھ روپے کے عوض ایک شناختی کارڈ بنا کر دے رہا تھا ۔
یہ بھی پڑھیں : 24گھنٹے میں غزہ پر 2500حملے ،مزید280فلسطینی شہیدہو گئے