غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) صیہونیوں کی نہتے شہریوں پر جارحیت جاری ،ایک دن میں اڑھائی ہزار حملے ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے حملوں میں مزید 280فلسطینی شہید ہو گئے ،غزہ میں پانی اور انٹرنیٹ بھی بند کر دیا گیا ،مظلوم فلسطینی سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبور ہو گئے ،ہسپتالوں میں صورتحال انتہائی سنگین ہو چکی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : غزہ پر وحشیانہ حملوں کو 1ماہ مکمل فلسطینی شہدا کے تعداد 9770