general election

عام انتخابات کی تیاریاں تیز،پولنگ افسران اور عملے کی فہرست تیار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے پولنگ افسران اور عملے کی فہرست مرتب کر لی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں دس لاکھ سے زائد افسران کو تعینات کیا جائے گا،ووٹر لسٹوں کو بھی منجمد کر دیا گیا ،اب نئے ووٹ کا اندراج نہیں ہو گا ،ووٹر لسٹوں کی اشاعت 25نومبر تک مکمل کر لی جائے گی ۔

یہ بھی پڑھیں : ”9لاکھ روپے میں پاکستانی شناختی کارڈ “افغانیوں کیلئے جعلی کارڈ بنانے والا گروہ گرفتار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں