جیکب آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 80سالہ بابا شادی نہ کرانے پر گھر والوں کیخلاف عدالت پہنچ گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق جیکب آباد کا ریٹائرڈ سرکاری ملازم منٹھا ر جتوئی نے سیشن کورٹ میں اپنے وکیل کے توسط سے درخواست دائر کر دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ میری پہلی بیوی مر چکی ہے ،بیٹے کو پابند کیا جائے کہ میری دوسری شادی کرائے ۔
یہ بھی پڑھیں : لاہورنے نئی دلی کو مات دے دی