لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف کہتے ہیں کہ پاکستان میں مہنگائی پر میرا دل روتا ہے ۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ ن لیگ مہنگائی کے خاتمہ کیلئے آ رہی ہے ،نواز شریف کی قیادت میں الیکشن لڑنے کیلئے تیار ہیں ،وہی ملک کو اس مشکل سے نکال سکتے ہیں ،اکیس اکتوبر کو انتخابی مہم کا آغاز کر دیا تھا ،مخالفین لیول پلیئنگ کا رونا نہ روئیں اور میدان میں مقابلے کی تیاری کریں ۔
یہ بھی پڑھیں : اشتعال انگیز ٹویٹ کا مقدمہ ,خدیجہ شاہ کی ضمانت کیلئے درخواست