khadija shah

اشتعال انگیز ٹویٹ کا مقدمہ ,خدیجہ شاہ کی ضمانت کیلئے درخواست

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) خدیجہ شاہ نے اشتعال انگیز ٹویٹ کے مقدمہ میں عدالت سے ضمانت کی درخواست کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کی رہنما خدیجہ شاہ نے لاہور کی مقامی عدالت میں ضمانت کیلئے درخواست دائر کر دی ہے ،عدالت نے ایف آئی اے سے کیس کا ریکارڈ طلب کر لیا ۔

یہ بھی پڑھیں : فواد چودھری کو دو روز کیلئے پولیس کے حوالے کردیاگیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں