لاہور (مانیٹرنگ دیسک) وکیل اور اسکے بیٹے کی گرفتاری کیخلاف وکلا کی ہڑتال ،سیشن کو رٹ کو تالے لگا دیے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق وکلا نے سیشن کورٹ میں پولیس اور لوگوں کا داخلہ بند کر دیا ،لاہور بار نے ہفتے کو ہڑتال کی کال دی تھی ،پولیس نے وکیل افضال پاہٹ اور انکے بیٹے کو نو مئی کے مقدمے میں گرفتاری کیا تھا ،سیشن کورٹ بندہو نے کے باعث سائلین کو سخت دشواری کا سامنا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : اشتعال انگیز ٹویٹ کا مقدمہ ,خدیجہ شاہ کی ضمانت کیلئے درخواست