imran khan

9مئی جلاﺅ گھیراﺅ کیسز،عمران خان کی ضمانت پر سماعت ملتوی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) احتجاج اور توڑ پھوڑ کے مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی تین درخواستوں پر سماعت ملتوی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق درخواستوں پر سماعت بغیر کسی کارروائی کے14نومبر تک ملتوی کر دی گئی ،اے ٹی سی اور پراسیکیوٹر کی عدم موجودگی پر سماعت ملتوی کی گئی ،شاہ محمود قریشی کا کیس بھی چیئرمین تحریک انصاف کے ساتھ ہی مقرر کر دیا گیا ،جج نے کہا کہ دونوں کیسز کی سماعت جیل میں ہی کر لینگے ۔

یہ بھی پڑھیں : وکیل اور بیٹے کی گرفتاری کیخلاف ہڑتال ،سیشن کورٹ کو تالے لگا دیے ،سائلین خوار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں