بنگلورو(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے کہا ہے کہ آج میرا دن تھا ،پلان کے مطابق کھیلے ۔
نیوزی لینڈ کیخلاف شاندار فتح کے بعد گفتگو کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ ہماری کوشش تھی کہ زیادہ سے زیادہ سکور کریں ،نیوزی لینڈ کی ٹیم اچھی ہے ،میچ بھی بہت اچھا تھا ،نیوزی لینڈ کیخلاف یہ اننگز میری فیورٹ ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : فخر ،بابر اور بارش کا کمال ،پاکستان کی ناقابل یقین فتح