بنگلورو(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ فخر زمان جس طرح سے کھیلا قابل تعریف ہے ،ہم جانتے تھے کہ ہم یہ کر سکتے ہیں ۔
نیوزی لینڈ کیخلاف شاندار فتح کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بابر اعظم نے کہا کہ چھوٹی باﺅنڈری تھی ،ہم پلان کے مطابق کھیلے ،میری کوشش تھی کہ پارٹنر شپ بناﺅں ۔
یہ بھی پڑھیں : آج میرا دن تھا ،فخر زمان