raw

میانوالی ائیر بیس حملہ ناکامی،”را“ کے سوشل میڈیا پر واویلا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) میانوالی ایئر بیس حملہ کی ناکامی پر بھارتی میڈیا نے واویلا شروع کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان میں ایئر بیس پر حملہ کی ناکامی پر بھارت میں صف ماتم بچھ گئی ،بھارتی ایجنسی ’را‘ سے جڑے ایکس اکاﺅنٹس نے پہلے ہی میانوالی حملے کا اشارہ دیدیا تھا ،بھارتی سوشل میڈیا پر کہا جا رہا تھا کہ آج کچھ بڑا ہونے جا رہا ہے ،سوشل میڈیا اکاﺅنٹس نے ثابت کر دیا کہ حملوں کے پیچھے بھارت کی ایجنسی ”را“ کا ہاتھ ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : میانوالی ائیربیس کلیئرنس آپریشن مکمل9،دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں