dengy

ڈینگی کے وار ،ایک دن میں 200شکار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب بھر میں ڈینگی کے حملے جاری ،ایک دن میں 200افراد ڈینگی سے متاثر ہو گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں ڈینگی کے سو سے زائدکیس ،گوجرانوالہ میں 28راولپنڈی میں21 اور ملتان میں11 کیسز رپورٹ ہوئے ۔

یہ بھی پڑھیں : میانوالی ائیر بیس حملہ ناکامی،”را“ کے سوشل میڈیا پر واویلا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں