کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سول ہسپتال کے عملہ کے آٹھ افراد میں کانگو وائرس کی تصدیق ہو گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق کانگو کی علامقت پر آئی سی یو وارڈ کے عملہ کے ٹیسٹ کیے گئے ،ٹیسٹ میں آٹھ افراد میں کانگو وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : بارش کے باعث میچ رک گیا،بارش نہ رکنے کی دعائیں شروع