rally

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی ،حیدر آباد میں ینگ ڈاکٹرز کی ریلی

حیدر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ینگ ڈاکٹرز کی اسرائیلی بربریت کیخلاف فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق حیدر آباد میں ینگ ڈاکٹرز نے اسرائیل کیخلاف احتجاج اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی ،ریلی میں بڑی تعداد میں ڈاکٹرز اور شہریوں نے شرکت کی ۔ریلی کے شرکا نے اپنے خطاب میں صیہونی ریاست کی تباہی کیلئے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ پر زور دیا ۔

یہ بھی پڑھیں : 190ملین پاﺅنڈ اور توشہ خانہ کیس ،عمران خان کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں