اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں نمبرز ختم کر کے گریڈ سسٹم رائج کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق تعلیمی اداروں میں گریڈ سسٹم کو رائج کر دیا گیا ہے ،نئے گریڈنگ فارمولے کے تحت پاسنگ مارکس 40فیصد ہونگے ،طلبا کو گریڈز کے ساتھ سی جی پی اے دیا جائے گا ،پہلے مرحلے میں نیا نظام 9ویں اور 11ویں جماعت کیلئے رائج ہو گا ۔
یہ بھی پڑھیں : چوکوں چھکوں کی بارش،40اوورز 300 سکور،کیویز کے سامنے شاہین ممولے بن گئے