ننکانہ (مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ ماحولیات کی آلودگی کا سبب بننے والے اینٹوں کے بھٹوں کیخلاف کارروائی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب حکومت می ہدایت پر محکمہ ماحولیات نے ننکانہ صاحب میں 14بھٹے سیل کر دیے ،مالکان کیخلاف مقدمات درج کر کے سات لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا ،فصلوں کی باقیات جلانے والوں کو آٹھ لاکھ روپے جرمانہ کیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : میانوالی ٹریننگ ائیربیس پر دہشتگرد حملہ