mianwali

میانوالی ٹریننگ ائیربیس پر دہشتگرد حملہ

میانوالی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فضائیہ کے ٹریننگ ائیر بیس پر دہشتگرد حملہ ناکام ،تین دہشتگرد ہلاک ۔
آئی ایس پی آ کے مطابق آج صبح پاک فضائیہ کے میانوالی ٹریننگ ایئر بیس پرہشت گرد حملہ ہوا جسے سیکیورٹی فورسز نے بروقت اور موثر جوابی کارروائی سے ناکام بنا دیا ۔ بیس میں داخل ہونے کے دوران 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا، حملے کے دوران پہلے سے گراونڈ تین طیاروں اور ایک فیول باوزر کو کچھ نقصان پہنچا، علاقے کو مکمل طور پر کلیئر کرنے کے لیے ایک جامع مشترکہ کلیئرنس اور کومبنگ آپریشن کیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : پسنی اور ماڑا کے قریب دہشت گردوںکا سیکیورٹی فورسز کی دو گاڑیوں پرحملہ، 14 جوان شہید

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں