کیویز کے 29اوور زمیں 200سکور،شاہینوں کے طوطے اڑ گئے

بنگلورو (مانیٹرنگ ڈیسک)ورلڈ کپ کے میچ میں کیویز کی دھواں دھار بلے بازی ،پاکستانی باﺅلرز بے بس نظر آنے لگے ۔
بنگلورو کے ایم چنا سوامی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ورلڈکپ کے 35ویں میچ میںنیوزی لینڈ نے اوور زمیں 200سکور بنا لئے ، قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا میچ میں بارش کا امکان ہے، کوشش کریںگے کہ ابتدا میں بالرز فائدہ اٹھا سکیں،ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے اسامہ میر کی جگہ حسن علی کو شامل کیا گیا ہے۔نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے کہا کہ اچھا ہدف دینے کی کوشش کریں گے، ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف جارحانہ آغاز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں