نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف جارحانہ آغاز

بنگلورو (مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف جارحانہ آغاز ،11اوورز میں 70سکور بنا لیے ۔
بنگلورو کے ایم چنا سوامی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ورلڈکپ کے 35ویں میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا میچ میں بارش کا امکان ہے، کوشش کریںگے کہ ابتدا میں بالرز فائدہ اٹھا سکیں،ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے اسامہ میر کی جگہ حسن علی کو شامل کیا گیا ہے۔نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے کہا کہ اچھا ہدف دینے کی کوشش کریں گے، ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں