اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کو عدالت میں پیش کر دیا گیا ،جوڈیشل ریمانڈ کی استدعا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سابق سپیکر قومی اسمبلی کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پیش کیا گیا ،پولیس افسر نے عدالت کو بتایا کہ گرفتاری کرپشن کیس میں کی گئی ،اسد قیصر کے جوڈیشل ریمانڈ کی استدعا کر دی گئی ۔
یہ بھی پڑھیں : میانوالی ٹریننگ ائیربیس پر دہشتگرد حملہ