کھٹمنڈو (مانیٹرنگ ڈیسک) نیپال میں شدید زلزلہ ،عمارتیں گرنے سے 128افراد ہلاک ہو گئے ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیپال میں 6.4شدت کے زلزلے نے در و دیوار ہلا دیے ،مختلف مقامات پر عمارتیں گرنے اور لینڈ سلائییڈنگ کے باعث 128افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ،زلزلے کے جھٹکے نئی دلی تک محسوس کیے گئے ۔
یہ بھی پڑھیں : بھارت میں ایک جج نے وکیل کودلچسپ پیشکش کردی