آئندہ حکومت بھی ’چوں چوں کامربہ‘؟ راجہ ریاض نے  حیران کن بیان داغ دیا لاہور

آئندہ حکومت بھی ’چوں چوں کامربہ‘؟ راجہ ریاض نے  حیران کن بیان داغ دیا لاہور

، فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) حال ہی میں  پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرنے والے راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ اگلی پارلیمنٹ میں بہت سی جماعتیں مل کر حکومت بنائیں گی، انتخابات کے بعد تمام سیاسی جماعتوں کو ساتھ لے کر چلیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کاکہناتھاکہ پاکستان اس وقت سخت ترین معاشی مشکلات میں گھیرا ہوا ہے،معیشت کی درستگی کے لیے ہمیں سخت فیصلے کرنے ہوں گے،عمران خان کو میں نے انتقام کی سیاست کرنے سے منع کیا تھا،انتخابات میں نواز شریف اکثریت لے کر وزیراعظم بنیں گے، میرے حلقہ میں پی ٹی آئی کا کوئی امیدوار نہیں۔

یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر کو بھی گرفتار کر لیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں