لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کو شاہدرہ میں کارنر میٹنگ کی اجازت دیدی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اکمل خان نے کہا ہے کہ لاہور انتظامیہ نے پارٹی کو شاہدرہ میں کارنر میٹنگ کی اجازت دیدی ہے ،پی ٹی آئی کارکنان اتوار کو شاہدرہ کی کارنر میٹنگ میں بھرپور شرکت کریںگے ،پرامن احتجاج جلسہ اور جلوس کرنا تحریک انصاف کا بنیادی حق ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : تحریک انصاف کو ”ویلکم ٹو دا کلب “