welcome to club

تحریک انصاف کو ”ویلکم ٹو دا کلب “

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے تحریک انصاف کو ’ویلکم ٹو دا کلب ‘ کہہ دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق کر اچی میں میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو نے کہا کہ پہلے ہمیں لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملتی تھی ،اب تحریک انصاف کو نہیں مل رہی تو انہیں ’ویلکم ٹو دا کلب ‘ کہتا ہوں ،پہلے تحریک انصاف خود چاہتی تھی کہ کسی کو لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملے ، 2018میں صرف پی ٹی آئی کیلئے لیول پلیئنگ فیلڈ تھی ،میرے نزدیک پی ٹی آئی سمیت سب کو لیول پلیئنگ فیلڈ ملنی چاہیے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”سب کوالیکشن کا چاند مبارک “

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں