hashish

ڈیفنس میں چھاپہ ،مائع حشیش تیار کرنے والی فیکٹری پکڑی گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسائز اینڈنارکوٹکس کا ڈیفنس میں بنگلے پر چھاپہ ،حشیش کو مائع میں تبدیل کرنے والی فیکٹری پکڑ ی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ڈی جی ایکسائز نے بتایا کہ ملزمان حشیش کو مائع میں تبدیل کرتے تھے اور اسے مختلف پوش علاقوں میں سپلائی کیا جاتا تھا،دو مشینیں اور لیکویڈ کنٹینر قبضہ میں لے لیا گیا ،لیکویڈ حشیش کو الیکٹرک سگریٹ میں استعمال کیا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : 9مئی واقعات کے 10چالان عدالت میں جمع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں