لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت میں نو مئی واقعات کے 10چالان جمع کرا دیے گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے دس چالان اعتراضات دور کر کے اے ٹی سی میں دوبارہ جمع دوبارہ جمع کر ا دیے ،عدالت نے 7چالان سماعت کیلئے منظور کر لیے ،کیسز کو ججز کو مارک کر دیا گیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : فرخ حبیب سمیت 3ملزمان کے وارنٹ جاری