اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے بر وقت انعقاد کیلئے آر اوز کی جلد تعیناتی کا فیصلہ کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے نومبر کے وسط میں ڈی آر اوز اور آر اوز کی تعیناتی کا امکان بتایا گیا ہے ،عدلیہ کی جانب سے الیکشن کیلئے آر اوز دینے پر رضامندی ظاہر کر دی گئی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : ”انتخابات ان شاءاللہ 8فروری کو ہونگے “